گدون پولیس کی کامیاب کارروائی ،رکشہ سے بارود ی مواد برآمد کر کے 2ملزمان گرفتارکرلیا
پیر 17 جولائی 2017 16:43
(جاری ہے)
ڈی ایس پی ٹوپی اعجاز آبازئی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ67ڈائنامیٹ،200ڈیٹونیٹر اور 150گزسیفٹی فیوز کو کسی بھی تحریب کاری کے لئے استعمال کر نا تھا ملزمان سے تفتیش جاری ہے ،ڈی ایس پی سرکل ٹوپی اعجاز آبازئی اور ایس ایچ او لیاقت شاہ خان میں شفیق خان بمعQRFسکواڈ بمقام بیسک روڈ گندف اتلہ پر ناکہ بندی کر رکھی تھی کہ اس دوران گندف کی طرف سے ایک رکشہ تیز رفتار بعرض چیکنگ کھڑا کرکے جس میں دو کسان سوا ر تھے دوران تلاشی رکشہ سے ایک عدد بوری برآمد کرکے جس میں بارودی مواد 67ڈائنامیٹ ،200ڈیٹونیٹر اور 150گز سیفٹی فیوز برآمد کیا پولیس نے ملزمان ڈرائیور کجیر خان سکنہ شیوہ اور دوسرا ملزم آختر خان سکنہ دیر کالونی پشاور کو موقع پر گرفتار کرلئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.