صوبائی صحت برائے ترقیاتی مراکز کی بندش کے خلاف کیس
لاہور ھائیکورٹ نے سیکرٹری ہیلتھ اور پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید مہلت دے دی
پیر 17 جولائی 2017 18:08
(جاری ہے)
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد شمس کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پروفیشنل ہیلتھ سینٹرز کو غیر قانونی طریقے سے بند کیا گیا جبکہ بند کیے جانے والے صوبائی ہیلتھ ڈویلپمنٹ میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ٹریننگ کی جاتی تھی۔
سینٹرز کی بندش کے باعث ایمرجنسی صورتحال میں مریضوں کی نگہداشت کے لیے ٹریننگ سٹاف موجود نہیں ، احمد پور شرقیہ جیسے واقعات میں بھی جھلسے گئے مریضوں کے لیے سٹاف موجود نہیں تھا درخواست میں ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی کہ عدالت پنجاب بھر میں بند کیے گئے ٹریننگ مراکز بحال کرنے کا حکم دے ، عدالت نے درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین جواب داخل کرانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 19 جولائی تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.