سوالات کے جواب میں شریف خاندان پر113مقدمات سامنے آ گئے، بابراعوان
سپریم کورٹ نے کہا ہے کیس سنا جا چکا صرف جے آئی ٹی پر اعتراضات پر بات ہو گی پیسے باہر کیسے گئے منی ٹریل کہاں ہے یہ اصل کیس ہے۔ آج شہباز شریف کے خلاف دلائل دوں گا،نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 17 جولائی 2017 21:03
(جاری ہے)
نظر ثانی کی اپیل دائر نہ کرنے کا مطلب ہے کہ ٹریش سروس سے گزر چکی ہے۔
بابر اعوان نے کہ اکہ دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ نا اہل شخص وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھا ہو۔ جے ائی ٹی رپورٹ میں شریف خاندان سے 13سوالات کے جواب میں 113مقدمات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں شریف خاندان کے 3کردار سامنے آئے ہیں۔ کیس صفدر نے کہا کہ میرے پاس کچھ نہیں۔ کیپٹن صفدر کے پاس پیسے نہیں تو ان کی اہلیہ کے پاس کہاں سے پیسے آئی شہباز شریف سٹے آرڈر کے پیچھے چھپ کر وزارت اعلیٰ چلا رہے ہیں۔ آج شہباز شریف کے خلاف نا اہلی کی درخواست پر دلائل دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ اپنا کام ختم کر کے چلی گئی ہے، قطر نے شریف خاندان کے دفاع میں آنے سے انکار کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.