دو سالہ پابندی کے بعد چنئی سپر کنگز کی قیمت میں اضافہ اور مقبولیت میں پہلے سے اضافہ ہو گیا ہو جیسا کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ اس وقت ہوا تھا
بھارتی بائولر روی چندرہ ایشون متنازعہ بیان دیکر مشکل میں پھنس گئے میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور میرے کہنے کا مقصد محض اتنا تھا کہ جب ٹیم کی واپسی ہو گی تو شائقین بڑی تعداد میں میدانوں کا رخ کریں گے،شدید تنقید کے بعد بائولرز کی وضاحت
بدھ 19 جولائی 2017 23:12
(جاری ہے)
یاد رہے کہ چھ فروری 1958کو یورپیئن کپ کے ٹائی کے بعد میونخ سے واپسی پر برٹش یورپیئن ایئرویز کا طیارہ ایندھن بند ہونے کے سبب اڑان بھرتے ہوئے کریش ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں آٹھ فٹبالرز سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اس حادثے کو انگلش فٹبال کی تاریخ کا بدترین حادثہ مانا جاتا ہے۔
اس حادثے کے دس سال بعد مانچسٹر یونائیٹڈ طیارہ حادثے میں بچنے والے دو کھلاڑیوں سمیت ٹیم کے دیگر اراکین کی مدد سے کلب نے یورپیئن کپ جیتا تھا اور وہ یہ کارنامہ انجام دینے والا پہلا انگلش کلب بنا تھا۔اس موازنے پر ایشون کو بھارت سمیت دنیا بھر سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور یہاں تک کہ انہیں ٹوئٹر پر آکر اپنے بیان کی وضاحت کرنا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور میرے کہنے کا مقصد محض اتنا تھا کہ جب ٹیم کی واپسی ہو گی تو شائقین بڑی تعداد میں میدانوں کا رخ کریں گے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.