روس اور ایران کے درمیان واضح دٴْوری پیدا ہو چکی ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ
ایران اور حزب اللہ کو چھوڑنے کے لیے روس کا بشار الاسد پر دباؤ،مگریہ آسان نہیں ہوگا،رپورٹ
جمعرات 20 جولائی 2017 13:45
(جاری ہے)
امریکی اخبار نے باور کرایا کہ ایران اور حزب اللہ کو چھوڑنے کے لیے روس بشار الاسد پر دباؤ ڈال رہا ہے مگر یہ آسان نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے شامی حکومت خود دو دھڑوں میں تقسیم ہے۔ ایک جانب روس کے قریب شامی افسران بھی ہیں جنہوں نے روس میں تربیت حاصل کی اور دوسری جانب وہ حلقے ہیں جو تہران کو حلیف بنانے کی تائید کرتے ہیں۔
روسی ایرانی تنازع کے آثار واضح ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ تہران کی کوشش ہے کہ شام میں کنٹرول حاصل کر کے لبنان میں حزب اللہ ملیشیا تک رسائی کے واسطے عسکری گزر گاہ کو یقینی بنایا جائے جب کہ عراق کی طرز پر شام میں ایران کے کسی بھی غلبے کو مسترد کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.