جوفل ہرسٹ اسکول کی تاریخی حیثیت کو برقرار رکھا جائے گا، جام مہتاب حسین ڈہر وزیر تعلیم سندھ
جمعرات 20 جولائی 2017 19:12
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں وزیر تعلیم جام مہتاب ڈھر نے کہا کہ جوفل ہرسٹ اسکول کے واقعے پر انکوائری کمیٹی بنائی گئی تھی۔
تحقیقات کی گئیں۔ گرفتاریاں بھی کی گئیں اور سی ٹی ڈی کی رپورٹ پر وزیر اعلی سندھ نے فوری اقدامات کئے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کی ہدایات پر راستے کی تمام روکاوٹیں تین ماہ کے قلیل عرصے میں دور کی گئیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے صوبائی وزیر ثقافت سید سردار علی شاہ نے کہاکہ مذکورہ اسکول 1931 میں قائم کیا گیا تھا۔ بدقسمتی سے تاریخی عمارتوں کی دیکھ بھال پر آگہی کی کمی کے باعث بہت سی مشکلات کا سامنا ھے۔انہوں نیکہا کہ پوری دنیا میں آرکیالوجی کو ایک مضمون کی حیثیت سے پڑھایا جاتا ھے اور سندھ میں تاریخی ورثے کو محفوظ رکھنے کے لئے کمیٹی 1994 میں قائم کی گء تھی اور کمیٹی میں مایہ ناز ماہر آثار قدیمہ شامل ہیں اور یہ مکمل طور فعال بھی ھے۔انہوں بے کہا کہ شکار پور سے کراچی تک پورا سندہ تاریخی حیثیت رکھتا ھے تاہم وسائل کی کمی کے باعث ہم بہت سی تاریخی جگہوں کو تاریخی ورثہ قرار دینے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2011 تک آرکیالوجی کا شعبہ وفاقی حکومت کے پاس تھا اور تھوڑے عرصے میں تمام مسائل سے نبردآزما ھونا ممکن نہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.