چکوال کلر کہار موڑ پر رتہ موڑ کے قریب جمعرات کی صبح کو کار میں سوار نامعلوم افراد نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
جمعرات 20 جولائی 2017 20:29
(جاری ہے)
تین افراد موقع پر ہی ڈھیر ہوگئے جبکہ زخمی عاقب شفیق نے ہسپتال پہنچ کر دم دے دیا۔ ملزمان واردات کے بعد موقع پر سے فرار ہوگئے۔
ڈی پی او محمد ہاررون جوئیہ ، ڈی ایس پی صدر کاظم نقوی اور کلر کہار پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، جنہوں نے نعشوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال پہنچایا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔ اس دوران مقتولین کے لواحقین نے رتہ موڑ پہنچ کر چکوال کلر کہار روڈ بلاک کر دی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے نعرے لگائے۔ پولیس کی یقین دہانی پر کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے گا مظاہرین منتشر ہوگئے۔ واضح رہے کہ قصبہ میرا میں پرانی دشمنی کے شاخسانے میں دونوں فریقین کے متعدد افراد قتل ہوچکے ہیں اور یہ دشمنی چالیس سال کے عرصے پر محیط ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.