اسلام آباد، دانیال عزیز کے اہلخانہ کے زیر استعمال 2کمرشل گھروں کو سی ڈی اے نے سیل کر دیا
گھروں میں موجود افراد کی دھمکیاں بھی کام نہ آ سکیں
جمعرات 20 جولائی 2017 22:58
(جاری ہے)
ڈیوٹی مجسٹریٹ جیسے ہی گھر پہنچے تو وہاں پر موجود درجنوں افراد نے گھر سیل کرنے سے نہ صرف منع کیا بلکہ دھمکی بھی دی کہ دونوں گھر رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کے ہیں۔ تاہم ڈیوٹی مجسٹریٹ نے دونوں گھروں کو سیل کر دیا اور کچھ دیر انتظار بھی کیا کہ اگر عدالت کی جانب سے حکم امتناعی آئے تو فوری کھول دی اجائے مگر ایسا کچھ نہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق مکان نمبر10میں دانیال عزیز کی اہلیہ ایک این جی او چلا رہی تھیں جبکہ مکان نمبر8میں مسلم لیگ وویمن ایسوسی ایشن کا دفتر قائم تھا۔ دوسری جانب سی ڈی اے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مکان نمبر10کے مالک سید مشرف نقوی ہیں جو کہ این جی او کے نام سے استعمال ہو رہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.