Daniyal Aziz - Urdu News
دانیال عزیز ۔ متعلقہ خبریں
دانیال عزیز چوہدری مسلم لیگ نواز کے انتہائی سرگرم کارکن ہیں.
-
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، دانیال عزیز پر فرد جرم عائد
پیر 9 ستمبر 2024 - -
سینئر سیاستداں دانیال عزیز پر فردِ جرم عائد
پیر 9 ستمبر 2024 - -
دفعہ144کی خلاف ورزی اور پولیس کو دھمکیاں دینے کا کیس،دانیا ل عزیز پر فرد جرم عائد
دانیال عزیز نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے شفاف ٹرائل کا مطالبہ،ڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی
فیصل علوی پیر 9 ستمبر 2024 - -
ریجنل پولیس آفس سرگودھامیں اے ایس پی (یو ٹی) دانیال عزیز کےاعزاز میں الوداعی تقریب
ہفتہ 7 ستمبر 2024 - -
آنے والے چند ہفتوں میں آئی پی پیز کا مسئلہ حل ہوجائے گا
حکومت آئی پی پیز کے معاملے پر پہلے ہی کام کررہی ہے، سیاسی جماعتیں ملک میں استحکام کی بجائے عدم استحکام پیدا کررہی ہیں۔وفاقی کوآرڈینیٹررانا احسان افضل خان
ثنااللہ ناگرہ پیر 2 ستمبر 2024 -
دانیال عزیز سے متعلقہ تصاویر
-
عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر الیکشن میں سابق سسرالی سپورٹ کررہے ہیں
عمران خان کے برطانوی سسرالیوں کا آکسفورڈ یونیورسٹی، ہاورڈ اورامریکی یونیورسیٹیوں میں بڑا اثر رسوخ ہے،غزہ کے حوالے سے پی ٹی آئی کی خاموشی تکلیف دہ بات ہے۔ سابق وزیر دانیال ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 2 ستمبر 2024 - -
ص* راولپنڈی‘ بارش سے ماں بیٹی اور کم سن بچے سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے
۹ بیشتر علاقوں میں برساتی نالوں میں طغیانی اور بارش کا پانی گھروں اور کاروباری مراکز میں داخل‘کروڑوں کا نقصان راولپنڈی شہر و کینٹ سمیت ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری ‘13 مقامات ... مزید
منگل 30 جولائی 2024 - -
سابق گورنرسندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ( ن) چھوڑنے کا اعلان
فی الحال کسی سیاسی جماعت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں البتہ سیاست میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کروں گا، سیاسی لوگ ہیں خاموش نہیں بیٹھ سکتے،محمدزبیر
اتوار 9 جون 2024 - -
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے سماجی تبدیلی اور ترقی کے لئے تحقیق کو فروغ دینے کے لئے اکانومی فیسٹیول2024 کا آغاز کردیا
ہفتہ 25 مئی 2024 - -
لاپتہ افراد کے معاملے کے حل کیلئے پرعز م ہیں، دانیال چوہدری ، بیرسٹرعقیل ملک
منگل 21 مئی 2024 - -
ٓاین اے 75 میں انتخابی نتائج کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری
پیر 6 مئی 2024 -
-
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے حلقہ این اے 75 میں انتخابی نتائج کے خلاف درخواست پرنوٹس جاری کر دئیے
پیر 6 مئی 2024 - -
مسلم لیگ (ن) میں ’’خاندان پالو‘‘ سکیم چل رہی ہے
یہ (ن) لیگ کا آخری الیکشن تھا ،ملکی سیاست کے منظر نامے پر ایک نئی پارٹی آنے والی ہے،یہ سب ایک جیسے ہیں اب کوئی نیا راستہ نکالنا ہو گا، احسن اقبال جھوٹے ہیں ن لیگ کے پاس معاشی ... مزید
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
�فسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری
احمد عزیز تارڈ سیکرٹری اطلاعات تعینات ،3 ماہ کیلئے ڈی جی پی آر کے عہدہ کا اضافی چارج بھی تفویض ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) اکرام الحق کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
2 سال قبل دیوالیہ ہو جانے والے سری لنکا میں بھی مہنگائی کی شرح عشاریہ 9 فیصد تک گر چکی، حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں ہے بالکل غدر مچا ہوا ہے، دانیال عزیز
محمد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
سیاسی مخالفین کیخلاف پرچہ کروانے کیلئے اہل خانہ پر دباو ڈالا گیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا، دانیال عزیز کا انکشاف
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
حکومت نے بیان دیا کہ 590 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے
590 ارب کا مطلب 18روپے 32 پیسے ہر کسی کے بل میں کم آنے تھے، حکومت کا انٹرسٹ ریٹ کم کرنے کا ارادہ ہے، حکومت امیروں کو چھوٹ اور غریبوں پر مزید ٹیکس لگانا چاہتی ہے، سابق وزیر دانیال ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 - -
8 فروری کا فارم 47 کا الیکشن تھا، سُبکی ہونے پر اب سیدھا فارم 45 کو پکڑا گیا
بعض پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ 97 فیصد کیسے آگیا؟ دھاندلی کیلئے ٹریننگ کردہ97 فیصد پولنگ افسران کو تعینات نہیں کیا گیا، سابق وزیر دانیال عزیز کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات : پنجاب میں موبائل فون اور فورجی سروس کی بندش پری پول دھاندلی ہے.تحریک انصاف ‘لاہور میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہاتھاپائی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی قومی اسمبلی کی خالی کی گئی نشست این اے148ملتان پر الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق ضمنی الیکشن 15مئی کو ہوگا
میاں محمد ندیم اتوار 21 اپریل 2024 - -
حلقہ پی پی 54ظفروال میں سیاسی صف بندی مکمل،ضمنی الیکشن کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
احسن اقبال کے بیٹے ،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ چودھری اویس قاسم کے درمین کانٹے دار مقابلہ متوقع
منگل 16 اپریل 2024 -
Latest News about Daniyal Aziz in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Daniyal Aziz. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دانیال عزیز کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ دانیال عزیز کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
دانیال عزیز سے متعلقہ مضامین
دانیال عزیز سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.