ہال آف فیم ٹینس؛ اعصام الحق کی مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی
اعصام الحق نے گزشتہ ماہ ایگون سربٹن ٹرافی اور اس کے بعد انتالیا اوپن جیتا تھا
جمعرات 20 جولائی 2017 23:01
(جاری ہے)
اعصام الحق نے اپنے امریکی پارٹنر راجیو رام کے ساتھ پہلے کوارٹر فائنل میں میکسیکو کے میگوئل ریئز ویرالا اور سپین کے ایڈرین مینندز کو اسٹریٹ سیٹس میں باآسانی شکست سے دوچار کیا، ان کی فتح کا سکور 1-6 اور 1-6 رہا۔
اس سے قبل پہلے رائونڈ میں انہوں نے ڈومنیکا کے وکٹر ایسٹریلا برگوس وینزویلا کے رابرٹو میٹن کو مات دی تھی۔واضح رہے کہ اعصام الحق رواں سال متعدد ٹائٹلز اپنے نام کر چکے ہیں اور گزشتہ ماہ انہوں نے ایگون سربٹن ٹرافی اور اس کے بعد انتالیا اوپن جیتا جب کہ اپریل میں بارسلونا اوپن کی ٹرافی پر بھی قبضہ جمایا تھا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.