پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار،
پی آئی اے 15 ارب سے زائد کا مقروض پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوزاور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے، ذرائع
جمعہ 21 جولائی 2017 14:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زیر گردش قرضے ایک بار پھر سراٹھانا شروع ہوگئے، جس کے باعث پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ذرائع کے مطابق پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوزاور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے۔
صرف پاور سیکٹر ہی پی ایس او کا 245 ارب روپے کا مقرض ہے، جس میں حبکو کو66 ارب روپے، کیپکو 33 ارب روپے اور جینکوز 146 ارب روپے کی نادہندا ہیں، با کمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے نے پی ایس او کے 16 ارب 60 کروڑ روپے ادا نہیں، جبکہ سوئی نادرن گیس کمپنی کو ایل این جی کی مد میں پی ایس او کو 9 ارب روپے ادا کرنا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.