ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری ونجی یونیورسٹیزکے شائعکردہ 19 سائنسی جریدوں کو منسوخ کر دیا
جریدوں میں جعلی تحقیقی مقالہ جات شائع کیے جاتے ہیں جن کا بین الاقوامی اور ملکی سطح پرکوئی فائدہ نہیں‘ہائر ایجوکیشن کمیشن
جمعہ 21 جولائی 2017 16:35
(جاری ہے)
ایگری کلچر سائنسز کے چار جریدے جن میں جرنل آف ایگریکلچر ریسرچ، انٹرنیشنل جرنل آف ایگریکلچر اینڈ اپلائیڈ سائنسز، پاکستان جرنل آف اینٹومولوج، پاکستان جرنل آف فزیو پتھالوجی کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے نیچرل سائنسز کے پانچ جریدوں کو منسوخ کیا گیا، ان میں پاکستان جرنل آف سٹیٹسٹکس، جرنل آف سٹیٹسٹکس، پاکستان جغرافیکل ریویو، پاکستان جرنل آف سٹیٹسٹکس اینڈ آپریشن ریسرچ، پاکستان جرنل آف بائیوٹیکنالوجی اور جرنل آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شامل ہیں۔
اسی طرح ہیلتھ سے متعلق ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیز سے شائع ہونے والے انتہائی کم معیار کے ریسرچ جرنلز کو بھی منسوخ کیا گیا۔ ان میں پاکستان جرنل آف پتھالوجی، میڈیکل فورم منتلھی، جرنل آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز، پاکستان اورل اینڈ ڈینٹل جرنل، جرنل آف یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، گومل جرنل آف میڈیکل سائنسز، پاکستان جرنل آف نیورولوجیکل سرجری، انٹرنیشنل جرنل آف ری ہیبلیٹیشن سائنسز، جرنل آف فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور، انفیکشیئس ڈیزیز جرنل آف پاکستان اور پاکستان جرنل آف فارماکولوجی شامل ہیںہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ان سائنسی جریدوں میں جعلی تحقیقی مقالہ جات شائع کیے جاتے ہیں جن کا بین الاقوامی اور ملکی سطح پرکوئی فائدہ نہیں۔ ایچ ای سی نے اساتذہ اور ریسرچ سکالرز کو مذکورہ جرنلز میں اپنے تحقیقی مقالے بھیجنے اور اشاعت سے بھی روک دیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.