ْ پاکستان تحریک انصاف نے پاناماکیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کرلی
والیم دس پبلک کیا جائے ،ْسیاسی و پارلیمانی بحران کھڑا کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی ،ْعمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
جمعہ 21 جولائی 2017 19:17
(جاری ہے)
جمعہ کو بنی گالہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ،ْاجلاس میں پانامہ لیکس کیس کی تکمیل کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا۔
اجلاس میں شیخ رشید بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔پی ٹی آئی اجلاس کے جاری اعلامیے میں کہا گیاکہ نوازشریف کے پاس جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا ،ْوہ کرسی پہلے چھوڑیں یا سزا کے بعد فیصلہ وزیراعظم نے خود کرنا ہے۔اجلاس میں وزیر اعظم کی مبینہ طورپر دھمکی آمیز تقریر اور موجودہ صورتحال میں حکومتی وزراء بیانات کا جائزہ لیا گیا۔پی ٹی آئی اعلامیے میں والیم10پبلک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی و پارلیمانی بحران کھڑا کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.