بھارتی موسیقار کو دماغ کے آپریشن کے دوران بھی گٹار بجایا
موسیقار انگلیوں کے پٹھوں میں آنے والے غیر ارادی کچھاؤ کے علاج کے دوران ڈاکٹروں کی مدد کر رہے تھے
ہفتہ 22 جولائی 2017 12:08
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر بنگلور میں ابھیشیک پرساد نامی ایک موسیقار سے کہا گیا تھا کہ وہ ہر بار اس وقت گٹار بجائیں جب ڈاکٹرز ان کے دماغ کے ’سرکٹ کو جلائیں' تاکہ وہ ان کے دماغ کا علاج جسے عام پر 'موسیقار کے ڈسٹونیا' کے طور پر جانا جاتا ہے کر سکیں۔
یہی وجہ ہے کہ ابھیشیک آپریشن ٹیبل پر اپنے دماغ کے آپریشن کے دوران گٹار بجاتے رہے۔انھوں نے بتایا کہ وہ آپریشن کے بعد آسانی سے گٹار بجانے کے قابل ہیں۔ڈاکٹروں نے ابھیشیک پرساد کے آپریشن کے ایک ہفتے بعد ان کے سر کے ٹانکے کھول دئیے۔ابھیشیک پرساد نے کہا کہ جب میرے دماغ کے سرکٹ کو چھٹی بار جلایا گیا تو اس وقت میری انگلیاں کھل گئیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.