ڈپٹی کمشنر چکوال کا ڈی ڈی اوز کو آڈٹ پیرا کے جوابات ایک ہفتے کے اندر مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ہفتہ 22 جولائی 2017 17:46
(جاری ہے)
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چکوال شجاع قطب بھٹی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال تنویر الرحمن، سی او ایجوکیشن، سی ای او ہیلتھ، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، ڈی او بلڈنگ، ڈی او سول ڈیفنس کے علاوہ متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چکوال نے بتایا کہ ضلع چکوال کے مختلف محکموں کی75پیرا ایڈٹر جنرل آف پاکستان نے سابقہ ڈسٹرکٹ لوکل حکومت2016-17کے تحت ہیں۔ ڈی سی چکوال نے تمام متعلقہ ڈی ڈی اوز کو ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چکوال کے آفس سے اپنے پیرا کی تفصیل 3جون کے اندر لیکر ایک ہفتے کے اندر اندر آڈٹ پیرا کے جوابات تیار کر کے اس کی رپورٹ سافٹ اور ہارڈ کاپی ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے پاس جمع کروائیں۔ انہوں نے تمام ڈی ڈی اوصاحبان کو آڈٹ پیرا کے جوابات ذمہ داری کے ساتھ دینے کی بھی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.