کراچی میں جدید جم مائی جم ، ال رانچو کا افتتاح
ہفتہ 22 جولائی 2017 17:49
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر نے حکومت سندھ کی خصوصی توجہ کے نتیجے میں ایسی صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغؑ کے لئے اپنا ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ حکومتی سطح پر بھی ایسے ادارے قائم کرنے کے لئے سنجیدہ ہیں تاکہ صحت مندانہ سرگرمیوں سے نوجوانوں کا ذہن مثبت راہوں پر گامزن ہو اور معاشرے کی خرابیوں اور برائیوں کے خاتمے میں ایسے ادارے اور ایسی مثبت سرگرمیاں کارگر ثابت ہوسکتی ہیں۔
انہوں نے سندھ کے نوجوانوں پر پر زور دیا کہ کراچی اور کراچی سے باہر یہاں آکر اپنی تربیت حاصل کریں اور دوسری چیزوں سے اپنا دھیان ہٹاکر ایسی سرگرمیوں سے اور جدید طریقوں سے استفادہ حاصل کریں ہم سب کو مل کر ایسی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے کام کرنا ہوگا۔ تقریب میں علی ناصر حسین شاہ، بلال بکو، رضوانہ، آفتاب اور ہالینڈ واسپین سے تعلق رکھنے والے تربیت دینے والے بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.