عمران خان نا اہلی کیس سے کچھ نہیں نکلنا ،ْ تحریک انصاف کے سربراہ کیخلاف مقدمات کا انجام ردی کی ٹوکری ہے ،ْفواد چوہدری
(ن) لیگ سمیت کوئی بھی سیاسی پارٹی اپنی منی ٹریل دے تو پتہ لگ جائے گا ،ْمیڈیا سے گفتگ و میرے گھر پر حکومت والوں نے حملہ کرایا، حملہ آور کاروباری دستاویزات اٹھا کر لے گئے ،ْشبلی فراز
ہفتہ 22 جولائی 2017 18:34
(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ لندن سے منی ٹریل منگوا کرعدالت میں جمع کرادی ہے اور ن لیگ کے اعتراضات دورکردئیے ہیں، عمران خان نے لندن میں فلیٹ ایک لاکھ 17 ہزار پاؤنڈ میں خریدا تھا ،ْ1980 میں وہ کاؤنٹی کے مہنگے ترین کرکٹر تھے، سسیکس کے ساتھ کھیلتے ہوئے وہ غیرمقامی تھے اور سسیکس اپنا 20 سال سے زیادہ کا ریکارڈ نہیں رکھتی، 1977 سے 1979 تک انہوں نے کیری پیکر سیریز کھیلی۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ میرے گھر پر حکومت والوں نے حملہ کرایا، حملہ آور کاروباری دستاویزات اٹھا کر لے گئے۔ پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کا کہنا تھا کہ پانامہ کا کیس نہ ہوتا تو عمران خان پر کوئی کیس نہ بنایا جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.