پی ایم ڈی سی نے 20نئے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی سکروٹنی کے لئے 5رکنی کمیٹی قائم کر دی
ہفتہ 22 جولائی 2017 23:25
(جاری ہے)
یہ کمیٹی کونسل کے 150ویں اجلاس میں تشکیل دینے کی منظوری دی گئی ہے جو ہر نئے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی رجسٹریشن کے لئے درکار مالی اور قانونی امور کے جائزے اور جامع انسپکشن کو یقین بنائے گی۔
پی ایم ڈی سی کو وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے 20نئی درخواستیں موصول ہوئی ہیں جو اس کمیٹی کو منتقل کر دی گئی ہیں، کونسل کے ایکٹنگ رجسٹرار ڈاکٹر سید اظہر علی شاہ کے مطابق کمیٹی کو ان درخواستوں کے قانونی اور مالی امور کے جائزہ کیلئے کہا گیا ہے اور پی ایم ڈی سی کے صدر کی ہدایات پر یہ درخواستیں کمیٹی کو ارسال کی گئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.