آپریشن ردالفسادکامیابی سے جاری ،قلعہ عبداللہ اورلورالائی میں کاروائی ،3مشتبہ افراد گرفتاراسلحہ برآمد
ڈ یر ہ بگٹی میں پہاڑی علاقوں میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے 5کیمپ تباہ کر دئیے،آئی ایس پی آر
ہفتہ 22 جولائی 2017 23:50
(جاری ہے)
ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت قلعہ عبداللہ اورلورالائی میں کاروائی کی گئی ،جس میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایف سی بھی شامل تھی۔
آپریشن کے نتیجے میں 3مشتبہ افرادگرفتار کرکے اسلحہ برآمدکر لیا گیااور مزید تفتیش بھی جاری ہے۔جبکہ ڈ یر ہ بگٹی میں پہاڑی علاقوں میں آپریشن کیا گیا،جس میں دہشت گردوں کے 5کیمپ تباہ کر دئیے گئے ،جبکہ دہشت گردوں کے کیمپوں سی7کلودھماکاخیزموادبرآمد ہواہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.