آرمی چیف کا بغیر کسی پروٹوکول نجی ریسٹورنٹ میں فیلمی کے ہمراہ ڈنر
اتوار 23 جولائی 2017 00:26
(جاری ہے)
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایسا ملکی تاریخ میں پہلی بار ہواہے کہ کسی ملک کے چیف آف آرمی اسٹاف بغیر کسی پروٹوکول کے اپنی فیملی کے ہمراہ کہیں ڈنر کرنے آئیں ہیں۔
آرمی چیف کے اس اقدام کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ آرمی چیف قمر جاوید باوجوہ نے جہاں غیر ملکی کھلاڑیوں کو وطن بلا کر انٹرنیشنل سپورٹس کو پاکستان میں بحال کرنے کی کوشش کی وہی انکا یہ اقدام یہ ظاہر کرتا ہےکہ ملک میں دہشتگردی کا ناسور تیزی سے ختم ہورہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.