ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات کا مجموعی حجم 23فیصد اضافے سی1 ارب 21 کروڑ 77 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا
باسمتی چاول کی برآمد میںبھی 33 فیصد اضافہ ،جون میں51 ہزار 444 میٹرک ٹن باسمتی چاول بیرون ممالک بھجوایا گیا
اتوار 23 جولائی 2017 12:40
(جاری ہے)
پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ٹیکسٹائل مصنوعات میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں19 فیصد، بیڈ وئیرز 33 فیصد، سوتی دھاگہ 24 فیصد ،سوتی کپڑے کی برآمد ات میں 18 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔
اعدادوشمار کے مطابق باسمتی چاول کی برآمد میںبھی 33 فیصد اضافہ دیکھا گیااورگزشتہ ماہ 51 ہزار 444 میٹرک ٹن باسمتی چاول بیرون ممالک بھجوایا گیا جبکہ گزشتہ سال جون میں 40 ہزار 312 میٹرک ٹن چاول برآمد کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.