پرویز الٰہی کی کرپٹ اور اندھیری سیاست کا سورج کبھی طلو ع نہیں ہوگا ‘رانا ثناء اللہ خان
عوام نے چوہدری برادران کی سیاست کو گجرات کے قبرستانوں میں دفن کردیا‘صوبائی وزیر قانون کی گفتگو
اتوار 23 جولائی 2017 18:30
(جاری ہے)
رانا ثناء اللہ نے کہاکہ شہبازشریف نے میگا پراجیکٹس میں 200 ارب روپے سے زائد بچت کا ریکارڈ قائم کیا ۔
شہبازشریف دور کے میگا پراجیکٹس کی شفافیت کی گواہی عالمی ادارے بھی دیتے ہیں ۔چین اور دیگر ممالک شفاف اور کرپشن فری ہونے کی وجہ سے پنجاب میں سرمایہ کاری کررہے ہیں ۔ پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم کو دیگر صوبوں اور ہمسایہ ملک میں بھی شروع کیاگیاہے ۔ وزیر قانون نے کہاکہ پرویز الہی جانتے ہیں کہ اب ان کی اندھیری سیاست کا سورج کبھی طلوع نہیں ہوگا۔چوہدری برادران کی سیاست آمریت کی مرہون منت تھی ،آمریت کا سورج ڈوبتے ہی ان کی سیاست بھی اندھیروں میں کھو گئی۔ انہو ںنے کہاکہ چوہدری برادران کو عوام او ر ان کی ضروریات سے کوئی سروکار نہیں - ہم قوم کو ترقی اور خوشحالی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں ، پرویزالہی جیسے سیاستدان اندھیروں کی جانب گامزن ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.