دہشتگردی کے واقعات میں 90 فیصد تک کمی ہوئی ،ْ فورسز اور عوام مل کر دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے ،ْمریم اور نگزیب
سیکورٹی فورسز اور شہریوں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف دی جانے والی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،ْوزیرمملکت
اتوار 23 جولائی 2017 21:11
(جاری ہے)
وزیر مملکت کا اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان کی سیکورٹی فورسز اور شہریوں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف دی جانے والی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشتگردی کے واقعات میں 90 فیصد تک کمی ہوئی ہے جبکہ فورسز اور عوام مل کر دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے اور ملک اور آئندہ نسلوں کا مستقبل محفوظ ہو گا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کا دشمن پارا چنار میں دھماکے کے ذریعے فرقہ وارانہ اختلاف پیدا کرنا چاہتا تھا تاہم ملک کی سیکورٹی فورسز اور عوام نے دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا ہے اور پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن بحال کر دیا گیا ہے جبکہ قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں، جس پر عمل کرنا وفاقی حکومت اور تمام صوبوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.