نوشہرہ،کاکا صاحب ولئی روڈ پر موٹر سائیکل کا سوزوکی وین سے تصادم، ایک نوجوان جاںبحق
پیر 24 جولائی 2017 21:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مظفر خان ولد پرویز احمد ساکن کاکشال روڈ پشاور نے ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ میں پولیس کورپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میں اپنے گھر میں موجود تھا کہ مجھے اطلاع ملی کی میرے بھانجے زرک خان ولد سعادت خان اور اس کے دوست زرباز خان ولد شاہد خان ساکنان کاکشال پشاور جو اپنی موٹر سائیکل پر زیارت کاکاصاحب گئے ہوئے تھے کا زیارت کاکاصاحب روڈ پر سوزوکی وین نمبر سوزکی وین نمبر ایف ڈی وی8889 تائد علی خان ولد سعید اللہ ساکن بدرشی چلارہاتھا کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔
جس میں زرک خان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ اس کا دوست زرباز خان شدید زخمی ہوگیا۔ جب میں وہاں پہنچا تو دیکھا کہ زرک خان خون میں لت پت جاں بحق پڑا تھا۔ جبکہ زرباز خان بے ہوش پڑ ا تھا۔ پولیس نے سوزوکی وین کا ڈرائیور تائید علی ولد سعید اللہ ساکن بدرشی کوگرفتار کرلیا۔ جبکہ دونوں گاڑیاں قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.