ْرجنی کانت کی بیٹی سندرایا نے نمائش کے لیے تیار اپنی تامل فلم ولائلا پتادھری 2کی نمائش موخر کردی
منگل 25 جولائی 2017 14:44
(جاری ہے)
ریئل اسٹیٹ کے کاروبار اور بلڈر مافیا کی بااثر خاتون کے منفرد روپ میں نظر آنے والی کاجول کے ساتھ تامل اسٹار دھنوش ایک انجنیئر کے کردار میں نظر آئیں گے۔
دھنوش کا شمار تامل فلم انڈسٹری کے بڑے اسٹارز میں ہوتا ہے، فلم کا ٹریلر گزشتہ ماہ جاری کیا گیا تھا، جس چند ہی دنوں میں 50 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لیا تھا۔فلم کے ٹریلر کو ایک کروڑ سے زائد افراد کے دیکھے جانے اور ہزاروں افراد کی جانب سے فلم کی تعریف کیے جانے کے بعد ادکار دھنوش نے شائقین کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔تامل زبان میں بننے والی اس فلم کا للکار کے نام سے ہندی ورژن بھی تیار کیا جائے گا، کاجول اور اداکار دھنوش پہلی بار بڑی اسکرین پر ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔اس سے پہلے کاجول 1997 میں تامل فلم منسارا کنا میں نظرآئیں تھیں، 10 سال بعد وہ ایک بار پھر تامل فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے جا رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.