مراد علی شاہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالا جعلی امپلائمنٹ ڈاکومنٹ جعلی اور منت گھڑت ہے، ترجمان وزیراعلی سندھ
منگل 25 جولائی 2017 21:47
(جاری ہے)
مذکورہ ڈاکومنٹ میں پاسپورٹ نمبر AB0908456 دکھایاگیاہے جبکہ مراد علی شاہ،وزیر اعلی سندھ کو کبھی بھی اس نمبر کا پاسپورٹ جاری نہیں کیاگیاہے۔
مراد علی شاہ وزیر اعلی سندھ نے سال 2011 کے دوران جو پاسپورٹ استعمال کیاتھا اس کا نمبرEM5145951تھا ۔مذکورہ ڈاکومنٹ میں جو تاریخ درج ہے وہ 31دسمبر 2011ہے جوکہ ہفتہ کا دن تھا اور اس دن متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل تھی اور تمام سرکاری دفاتر عام تعطیل کے باعث بند تھے۔مذکورہ بالا حقائق کے پیش نظر ایک بار پھر یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ مذکورہ ڈاکومنٹ جعلی اور من گھڑت ہے اور اس کے تمام مندرجات کی سختی کے ساتھ تردید کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.