گورنرخیبرپختونخوا نے خیبرایجنسی میں خیبرپبلک سکول اینڈکالج کے قیام کی منظوری دے دی
دہشت گردی کی وجہ سے قبائلی عوام نہ صرف اقتصادی طورپر بلکہ تعلیمی لحاظ سے بھی متاثر ہوئے ہیں موجودہ حکومت قبائلی عوام کی معیار زندگی بہتربنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے، منصوبے کی بریفنگ کے موقع پر گفتگو
منگل 25 جولائی 2017 21:47
(جاری ہے)
اس موقع پرایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا فدامحمدوزیر اور دیگرمتعلقہ حکام بھی موجودتھے۔ پولیٹیکل ایجنٹ خالدمحمودکی جانب سے خیبرپبلک سکول اینڈکالج کے قیام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی اوربتایاگیاکہ یہ ایک خودمختارادارہ ہوگا جس کے بورڈ آف گورنرکاچیئرمین گورنر خیبرپختونخوا ہوں گے جبکہ اراکین میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹابھی شامل ہوں گے۔
گورنرانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے ایجنسی میں تعلیم کے فروغ کے حوالے سے جاری کوششوں پر پولیٹیکل انتظامیہ کے کردار کو سراہا اور کہاکہ سکول کی اپنی عمارت کے قیام تک عارضی طور پر کسی بھی عمارت میں تعلیمی سیشن کااجراء کیاجائے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے فاٹا میں شرح خواندگی بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ قبائلی نوجوان بھی ملک کے دیگر شہریوں کی طرح وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی میں کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.