لاہور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2دہشتگرد گرفتار،دستی بم برآمد، تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا
منگل 25 جولائی 2017 23:30
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہواہے، ابتدائی تحقیقات کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شہر میں تخریب کا ری کی منصوبہ بندی کررہے تھے جسے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا جبکہ گرفتار دہشتگردوں کی شناخت علی نور اور سرتاج خان کے نا م سے ہوئی ہے۔
تاہم سیکیورٹی فورسز نے زیر حراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کیلئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.