ْلیہ میں پنچائیت کا ایک اور کالا فیصلہ، پسند کی شادی کرنے پر بھائی کی سزا بہن کو دیدی گئی
جمعرات 27 جولائی 2017 17:48
(جاری ہے)
پو لیس نے نکا ح خواں سمیت 16افراد جس میں 8نا مزد اور 8نا معلو م افراد کیخلا ف مقد مہ درج کرلیا ہے ۔جس میں سے نکاح خوا ں عتیق الرحمن، بلا ل احمد اور جہا نگریر سمیت 3افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ نکا ح خوا ں سے رجسٹر سمیت تما م سا ما ن قبضے میں لے لیا گیاہے، مز ید گرفتا ریو ں کے لئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نکا ح 20تا ریخ کو ہو ا اور ہمیں گز شتہ روز کیس رپور ٹ ہو ا ہم نے مقد مہ درج کر کے کار روا ئی شر وع کر دی ہے جلد تما م ملز ما ن کی گرفتاری عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔نکا ح خوا ں عتیق الرحمن کا کہنا ہے کہ مجھے معلو ما ت نہیں تھی کہ ان کا مسئلہ ہے میں گیا ان کی تصد یق کی انکی عمر انکے والد ین اور گوا ہوں نے عمر بتا ئی تب میں نے انکا نکا ح درج کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.