انسانیت فاونڈیشن کے زیر اہتمام 4روزہ فری جنرل سرجیکل کیمپ کا آغاز کر دیا گیا،سپیشلسٹ ڈاکٹر ز نے چترال کے دور دراز سے آنیوالے 455 مریضوں طبی معائنہ ،فری ادویات اور آپریشن بھی کئے
جمعرات 27 جولائی 2017 18:19
(جاری ہے)
جنرل سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب نے ہرنیا، اپینڈکس، پیٹ کی رسولی اور جسم میں گلٹیوں کے آپریشن بھی فری کئے ۔
کیمپ پر الٹراسائونڈ، لیبارٹری ٹیسٹ اور بلڈ چیک کی سہولت بھی موجود تھی۔ کیمپ 30جولائی بروز اتوار تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر جماعة الدعوة خیبر پی کے کے مسئول مفتی محمد قاسم نے کہا کہ خدمت خلق انبیاء کا شیوہ ہے۔ فلاح انسانیت فاونڈیشن انسانیت کی فلاح پر یقین رکھتی ہے۔ فلاح انسانیت فاونڈیشن کی طرف سے ملک کے مختلف حصوں میں وقتا فوقتا میڈیکل کیمپس کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ فلاح انسانیت فاونڈیشن نے قدرتی آفات کے موقع پر بھی نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں۔ علاقہ مکینوں نے فلاح انسانیت کی طرف سے اس کوشش کو خوب سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.