مجاہد چنہ کی صحافی عبدالرحمن آفریدی کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کی مذمت ، صحافی کو تحفظ اور دھمکی دینے والے عناصر کو قانون کی پکڑ میں لاکر سزا دی جائے،حکومت سے مطالبہ
جمعرات 27 جولائی 2017 20:01
(جاری ہے)
جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان نے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سید ناصر حسین شاہ سے مطالبہ کیا کہ وہ جیکب آباد کے صحافی کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس لے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ میں صحافیوں پر جھوٹے مقدمات، حملہ اور دھمکیوں کا سلسلہ بڑے عرصے سے جاری ہے جو کہ اظہار رائے کی آزادی پر قدغن کے مترادف ہے۔ حکومت واقعہ کا نوٹس اور تحقیقات کر کے ملوث ملزمان کے خلاف سخت کاروائی کرے دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر حلیم عادل شیخ نے بھی جیکب آبادکے صحافی عبدالرحمن آفریدی کو دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو فی الفور گرفتارکرنے کا مطالبہ کیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.