سنجے دت کے سر پر ایک بار پھر جیل جانے کی تلوار لٹکنے لگی
قانون کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو اداکار کو دوبارہ جیل بھیج دیا جائے، مہارشٹرا حکومت
جمعہ 28 جولائی 2017 12:15
(جاری ہے)
عدالت نے سزا کے دوران سنجے دت کو متعدد بار پے رول پر رہائی دینے کا معاملہ بھی اٹھایا جس پر حکومتی وکیل نے موقف اپنایا کہ حکومت اور جیل حکام معمول کے مطابق تمام قیدیوں کو ان کے اچھے رویے کی وجہ سے پے رول پر رہائی دیتی ہے۔
بعد ازاں عدالت نے سنجے دت کو بار بار پے رول پر رہائی دینے پر حکومت کو 2 ہفتوں کے اندر تفصیلی حلف نامہ جمع کرانے کا حکم دیا۔اس سے قبل سنجے دت کو قبل از وقت رہائی دینے کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے مہاراشٹرا حکومت سے اس معاملے پر جواب طلب کیا تھا۔واضح رہے سنجے دت کو 1993 کے ممبئی بم دھماکوں میں ملوث ملزمان کا اسلحہ گھر میں چھپانے کے جرم میں عدالت نے 6 سال کی سزا سنائی تھی جو بعد ازاں کم کر کے 5 سال کر دی گئی تھی تاہم اداکارہ کے اچھے رویے کی وجہ سے ان کی سزا میں 8 ماہ کی کمی کرکے فروری 2016 میں رہا کردیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.