فلم ٹوائلٹ پریم کتھا میں مجھ سے پہلے دوسرے ہیروز کو پیشکش ہوئی تھی ، اکشے کمار
سب نے کام کرنے سے انکار کیا ، میں نے اچھی کہانی دیکھ کر حامی بھر لی ، اداکار
جمعہ 28 جولائی 2017 13:03
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ٹوائلٹ ایک پریم کتھا فلم ہندوستان میں رفع حاجت کے مسائل پر بنی فلم ہے، جس کی نہ صرف وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین تعریف کرچکے ہیں، بلکہ فلم ریلیز سے پہلے ہی کئی ایوارڈز کے لیے نامزد ہوچکی ہے۔
فلم کی کہانی ہندوستان میں ٹوائلٹ کی کمی یا عدم موجودگی کے ارد گرد گھومتی ہے، اکشے کمار ایک گاں کے شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو کسی دوسرے گاں سے دلہن بیاہ لاتے ہیں۔گھر میں ٹوائیٹ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی بیوی ان سے ناراض ہوکر چلی جاتی ہے، اور انہیں منانے اور ٹوائلٹ کو بنانے کے ارد گرد گھومنے والی اس فلم کی کہانی مزاحیہ اور سنجیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ رومانوی بھی ہے۔فلم کی ہدایات شری نارائن سنگھ نے دی ہیں، جب کہ اکشے کمار اس فلم کے شریک پروڈیوسر بھی ہیں، ان کی ہیروئن کا کردار بھومی پڈنیکر ادا کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.