شمالی وزیرستان ،کرم ایجنسی میں مون سون کے دوران تین مکانات تباہ ، دو بچے زخمی ہوئے، فاٹا سیکرٹریٹ

پیر 31 جولائی 2017 11:23

شمالی وزیرستان ،کرم ایجنسی میں مون سون کے دوران تین مکانات تباہ ، دو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2017ء) شمالی وزیرستان اور کرم ایجنسی میں حالیہ مون سون کے دوران تین مکانات تباہ جبکہ دو بچے زخمی ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق متاثرہ افراد کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فاٹا سیکرٹریٹ کے ٹیلی فون نمبر 091-9216336 پر اطلاع دے کر مددحاصل کرسکتے ہیں۔