میاں بیوی اور بچی کی ہلاکت ،
لیسکو حکام کا رائے ونڈ میں واپڈا تنصیبات کے قریب تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ
منگل 1 اگست 2017 15:07
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پیر کے روز کالج چوکیدار کی بیوی اور بچی سمیت کرنٹ لگنے سے ہلاکت کے بعد لیسکو حکام کی جانب سے رائے ونڈ ڈویژن کے علاقوں مانگامنڈی، سندر، چوہنگ، علی رضا آباد، جیابگا سمیت دیگر علاقوں میں واپڈا تنصیبات کے قریب پیشگی حفاظتی انتظامات اور اجازت لئے بغیر تعمیرات کرنے والے عناصر کے خلاف فوری مقدمات درج کئے جائیں گے جبکہ ٹی ایم اے اور پولیس کی معاونت سے ایسے افراد کو پابند سلاسل کیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق رائے ونڈ میں واپڈا تنصیبات کے قریب رعائتی داموں اراضی خریدنے والے افراد کسی بھی محکمے سے اجازت لینا گوارا نہیں کرتے اور نہ ہی نقشہ منظور کرواتے ہیں جسکی وجہ سے حادثات کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.