تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 2 اگست 2017 00:30

تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 اگست2017ء) تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر ہیکرز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ پر عائشہ گلالئی کی الزامات کی تصاویر لگا دی گئی ہیں۔ ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ پر عائشہ گلالئی اور عمران خان کی مخالفت میں پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔