ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22اگست کو ہو گا
پیر 7 اگست 2017 14:56
(جاری ہے)
محکمہ مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29ذیقعد بروز منگل بمطابق 22اگست کی شام بوقت نماز مغرب کمیٹی کے مرکزی چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت محکمہ موسمیات بلڈنگ کراچی میں منعقد ہو گا جبکہ زونل روئت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اسی روز ان کے مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے جن میں چاند دیکھنے سمیت ملک بھر سے چاند کی شرعی روئت کے مطابق چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔
انہوںنے بتایا کہ حتمی اعلان چیئر مین مفتی منیب الرحمن میڈیا پر کریں گے۔دوسری جانب ملک کے ممتاز ماہر فلکیات ،قمر شناس، علم الاعداد، رویت ہلال ایکسپرٹ پروفیسر محمد حمزہ نعیم پرنسپل (ر) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار ذیقعد کا مہینہ 29کی بجائے 30ایام پر مشتمل ہو گا لہٰذا ذی الحج کا چاند 23 اگست بروز بدھ بمطابق 30ذیقعد کی شام نظر ۱ٓئیگااور یکم ذی الحج 24 اگست بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ فرزندان اسلام ہفتہ 2 ستمبر بمطابق 10 ذی الحج کو عید قربان منائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.