یاد رہے دبئی کے انسپیکٹرز آپ پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، اگر آپ نقل و حمل کے دوران کسی خلاف ورزی کا سوچ رہے ہیں
سعدیہ عباس پیر 7 اگست 2017 16:54
(جاری ہے)
کیونکہ دبئی روڈ اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے آج پیر کے روز ہی اعلان کیا ہے کہ اتھارٹی نےایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کا سفر کرنے والےایسے مسافروں پر نظر رکھنا ہے جو کہ سفر کے دوران کسی قسم خلاف ورزی کے مرتکب ہوں ، خاص طور پر بس اڈوں پر۔
جب سے اس مہم کا آغاز ہوا ہے آر ٹی اے نے پبلک ٹرانسپورٹ کی 61خلاف ورزیاں پکڑی ہیں۔ دبئی روڈ اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے عوام کو مطلع کیا ہے آئندہ کہ لیے انسپیکڑز کی ایک خاص ٹیم کو ترتیب دے دیا گیا ہے جو کہ اس قسم کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے گی۔ تاکہ سفری سہولتوں کو بہتر سے بہتر بنایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.