جنرل ہسپتال میں یکم تا 7اگست تک آؤٹ ڈور اور ایمر جنسی میں 35ہزار مریضوں کا علاج معالجہ ہوا ‘پرنسپل پی جی ایم آئی
شعبہ بیرونی مریضاں میںصبح 8 تا شام 8 بجے تک طبی سہولتوں کی فراہمی جاری ،روزانہ مانیٹرنگ ہو رہی ہے ‘ پروفیسرغیاث النبی طیب
پیر 7 اگست 2017 18:46
(جاری ہے)
اسی طرح سی ٹی سکین ،الٹرا ساؤنڈ ، ایم آر آئی،ایکسرے، لیب ٹیسٹ اور دیگر شعبوں میں بھی روزانہ سینکڑوں مریض مستفید ہو رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جنرل ہسپتال کے ہر ڈیپارٹمنٹ کی مسلسل مانیٹرنگ ہو رہی ہے اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر ہر شعبے سے رپورٹ پیش کی جا تی ہے اجلاس میں جنرل ہسپتال سے متعلقہ اہم امور کا جائزہ لیا گیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام صابر نے مختلف شعبوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف شیڈول کے مطابق کام کر رہے ہیں ۔اس موقع پر اے ایم ایس اور ڈی ایم ایس بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.