کوہاٹ کے علاقے ملاخیل میں دھماکہ

muhammad ali محمد علی پیر 7 اگست 2017 23:58

کوہاٹ کے علاقے ملاخیل میں دھماکہ
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2017ء) کوہاٹ کے علاقے ملاخیل میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر کوہاٹ کے علاقے ملاخیل میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ ملاخیل میں واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول کے قریب ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکےسے اسکول کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم خوش قسمتی سے دھماکے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ کوہاٹ میں دھماکہ لاہور میں ہونے والے دھماکے کے کچھ وقت بعد ہی ہوا ہے۔ تاہم خوش قسمتی سے دونوں دھماکوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔