بنوں ،جدید ترین ٹیکنا لو جی کا نفا ذ ہما ر ی اولین تر جیح ہے،پروفیسر ڈاکٹر سید عا بد علی شا ہ
بدھ 9 اگست 2017 22:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق وا ئس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرانجینئر سید عا بد علی شا ہ کو انجنیئر جا وید علی اور انجینئر کفایت نے کی قیا د ت میں یونیورسٹی طلبہ اسد اللہ، عارف اللہ اور جنید نے یونیورسٹی کے انتظامی امور سے متعلقہ مختلف سافٹ ویئرز کے عملی نفاذ پر ایک بریفنگ دی ۔
ان سافٹ ویئرز میں اساتذہ اور دوسرے ملازمین کے ادارے میں حاضری کو باقاعدہ بنانے کے لئے با ئیومیٹرک حاضر ی، یونیورسٹی کے دفتری معاملات کے لئے File Tracking System اور یونیورسٹی کے طلباء کے داخلے کے نظام کو شفاف اور بہتر بنانے کے لئے آن لا ئن داخلو ں کے نظام شامل ہیں۔ وائس چانسلر نے اساتذہ اور طلبہ کی ان کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان سافٹ ویئرز کے فوری نفاذ کی منظوری دے دیمزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.