پولیس نے منشیات جوابدار کو گرفتار کر لیا

جمعرات 10 اگست 2017 23:25

پولیس نے منشیات جوابدار کو گرفتار کر لیا
سکھر۔ 10اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2017ء) ایس ایچ او تھانہ نیو پنڈ نے ایک جوابدار توفیق احمد سکنہ انصاری محلہ کو 2000 گرام چرس سمیت گرفتار کر کے مقدمہ داخل کر کے گرفتار کر لیا ، پولیس ترجمان کیمطابق ایس ایس پی صاحب کی طرف سے پولیس پارٹی کو 5000 ہزار انعام کا اعلان کیا گیا ہے عابد ہکڑو کو 600 گرام چرس سمیت گرفتار کیا، پولیس کے مطابق جوابدار کیخلاف .65/17 کیس داخل کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :