نوازشریف کی ریلی میں سینئر لیڈرشپ کی غیرموجودگی، وجوہات سامنے آگئیں

جمعہ 11 اگست 2017 00:14

نوازشریف کی ریلی میں سینئر لیڈرشپ کی غیرموجودگی، وجوہات سامنے آگئیں
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2017ء) سینئر اینکر اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چودھری نثار نے آج سچائی بتادی ہے کہ انہوں نے ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی۔

(جاری ہے)

چودھری نثار کے آج کے بیان کہ "جب پارٹی کی سینئر قیادت موجود ہی نہیں تو میں کیوں جاتا" پر انکا مزید کہنا تھا کہ پارٹی کی 99فیصد قیادت کو پتا چل گیا ہے کہ نوازشریف آئندہ آنے والے دنوں میں پھسنے واللے ہیں تاہم اسی لیے وہ نوازشریف کے ساتھ شریک نہیں ہیں۔ اوریا مقبول جان نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :