کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کا شیخ عبدالعزیز کو خراج عقیدت
شہداء کی قربانیوں کو ہرگز فراموش کیا جائے گا،نہ کسی کو ان کی قربانیوں سے کھلواڑ کرنے کی اجازت دی جائیگی، مقررین
جمعہ 11 اگست 2017 16:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہید نے نہ صرف سیاسی او ر عسکری محاذ پر خدمات انجام دیں بلکہ وہ حریت تنظیموں کے درمیان اتحاد او ر ہم آہنگی کے لیے بھی پیش پیش رہے۔
مقررین نے کہا کہ اپنا آج قوم کے روشن مستقبل کے لیے قربان کرنے والے کشمیری شہداء کو نہ تو فراموش کیا جائے گا اورنہ کسی کو ان کی قربانیوں سے کھلواڑ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ انہوںنے تحریک آزادی کو تمام تر مشکلات کے باوجود جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا۔ مقررین نے واضح کیا کہ تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے قیام کا خواب ہرگز شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔یاد رہے کہ بھارتی فوجیوں نے شیخ عبدالعزیز کو 11اگست2008کو اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا تھا جب وہ جموںکے ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مقبوضہ وادی کے معاشی بائیکاٹ کے خلاف سرینگر سے کنٹرول لائن کی طرف ایک مارچ کی قیادت کر رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.