الیکشن کمیشن آئندہ عام انتخابات میں بائیو میٹرک سسٹم نافذ کرنے کوشش کر رہا ہے،
جس کا فیصلہ جلد کرلیا جائے گا، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹھہ
جمعہ 11 اگست 2017 18:33
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہر شہری مرد یا عورت ووٹ کی اہمیت کو سمجھے اور اپنا ووٹ ہر حالت میں کاسٹ کرے ۔
جس کے لئے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ووٹر ایڈیو کیشن کمیٹی مختلف اضلاع میں پروگرام کر رہی ہے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹھہ نے بتایا کہ ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی میں مقیم لاکھوں افراد جن میں مرد اور خواتین بھی شامل ہیں ان کا ووٹر لسٹ میں اندراج نہیں ہے۔ اس لئے ہماری یہ کوشش ہے کہ تمام بالغ افراد کو ووٹر لسٹ میں شامل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.