آمروں کے دور میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پالیسیاں بنائی گئیں،رضاربانی
بحیثیت قوم ہمیں اپنی سمت کا تعین کرنا پڑے گااور جن اندرونی و بیرونی خطرات کی گھنٹیاں بھج رہی ہیں،عام آدمی کے لیے ایک طرح کا قانون اور امیر اور طاقتور کے لیے دوسری طرح کا قانون نافذالعمل ہے،چیئرمین سینیٹ کاتقریب رونمائی سے خطاب
جمعہ 11 اگست 2017 22:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بحیثیت قوم ہمیں اپنی سمت کا تعین کرنا پڑے گااور جن اندرونی و بیرونی خطرات کی گھنٹیاں بھج رہی ہیں ان کا اتحاد و اتفاق سے مقابلہ کرنا پڑے گا ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا عدل کا نظام ایسا ہے جہاں آئین کے مطابق سب شہری تو برابر ہے مگر درحقیقت عام آدمی کے لیے ایک طرح کا قانون اور امیر اور طاقتور کے لیے دوسری طرح کا قانون نافذالعمل ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہمیں مشکلات کا سامناہے لیکن ہماری قوم ایک عظیم قوم ہے اور یہ مسائل پر قابو پاکر عزم اور استقلال کے ساتھ دوبارہ ابھرے گی۔انہوں نے کہا کہ اس ملک میں ہم نے دہشتگردی اور آمریت کے خلاف عوامی مزاحمت دیکھی ہے ۔ ملک کے اداروں کو آئین کے تحت اپنا کردار ادا کرنا ہوگااور جس سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ترقی پسندانہ سوچ کا خاتمہ کیا گیا اسے دوبارہ پھلنے پھولنے کا موقع دینا ہوگا۔ تقریب میں ادب کے شعبے سے تعلق رکھنے والے نامور دانشوروں، ادیبوں اور مختلف شعبہ زندگی نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.