گوجرانوالہ ،ْ سابق وزیر اعظم نوازشریف کیلئے بھرپور ناشتہ کا انتظام

ہفتہ 12 اگست 2017 14:06

گوجرانوالہ ،ْ سابق وزیر اعظم نوازشریف کیلئے بھرپور ناشتہ کا انتظام
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے لئے ناشتے کا خصوصی انتظام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف گزشتہ روز گوجرانوالہ پہنچے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزیردفاع خرم دستگیر خان کے بہنوئی کے گھر رات گزاری محمد نواز شریف کیلئے صبح ناشتے کا بھرپور انتظام کیا گیا جس میں مٹن پائے، مغز، حلوہ پوری، کھوئے والے چنے، گرین ٹی اور سپیشل کھیر سمیت متعدد ڈشیں تیار کی گئیں ناشتے کی میز پر سابق وزیر اعظم نواز شریف، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر دفاع خرم دستگیر سمیت مقامی قائدین نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :