تحصیل و ضلع کونسل ایبٹ آباد کا مشترکہ اجلاس 17 اگست کو طلب کر لیا گیا
ہفتہ 12 اگست 2017 21:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل و ضلع کونسلوں کا مشترکہ اجلاس 17 اگست 2017ء کو دن دو بجے ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد میں ہو گا جس میں ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا قیام، ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ میں نشستوں میں اضافہ، تعمیر شدہ گائنی و پیڈز وارڈ کو چالو کرنے، ادارہ جاتی پریکٹس کی او پی ڈی چٹ میں بے جا اضافہ کے خاتمہ اور کرپشن سمیت دیگر اہم امور پر ممبران بحث کریں گے۔
اجلاس میں ضلع و تحصیل ممبران کے علاوہ علماء کرام، میڈیا کے ذمہ داران، وکلاء، آل ٹریڈ سمیت جملہ تاجر تنظیمیں، بار کلب، ہائی کورٹ بار کلب، ٹرانسپورٹرز یونین، یوتھ لیڈرز اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کو بھی کارروائی سننے کیلئے شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.