شمالی کوریا سے متعلق تبادلہ خیال،ٹرمپ کا چینی ہم منصب کو فون
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے شمالی کوریا سے متعلق قرار اہم اور ضروری ہے،وائٹ ہائوس کابیان
اتوار 13 اگست 2017 13:50
(جاری ہے)
گفتگو کے بعد جاری بیان میں بتایا گیا کہ دونوں راہنما اس بات پر متفق ہیں کہ جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام کے مقصد کے حصول کے لیے حال ہی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے شمالی کوریا سے متعلق قرار اہم اور ضروری ہے۔
قبل ازیں ٹرمپ نے شمالی کوریا کی طرف سے امریکہ کے لیے دھمکیوں یا خطرات سے متعلق اپنے انتباہ کو دہراتے ہوئے کہا تھا کہ اگر گوام میں کچھ بھی ہوتا ہے، تو شمالی کوریا میں بہت بڑی مشکل صورتحال پیدا ہو جائے گی۔پیانگ یانگ نے دھمکی دی تھی کہ وہ بحرالکاہل میں امریکی خطے گوام کی طرف میزائل داغے گا۔ اس خطے میں امریکی افواج کا ایک بڑا مرکز موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.