چین ، آئندہ دوروز کے دوران کئی صوبوں میں شدید بارشوں کا امکان
شہریوں کو گھروں سے باہر سرگرمیاں محدود اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت مقامی انتظامیہ نے لینڈ سلائیڈنگ ، سیلاب اور سے بچنے کیلئے بلیو الرٹ جاری کر دیا
اتوار 13 اگست 2017 14:50
(جاری ہے)
چین کے محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشیں جنوبی چین کے خود مختار ریجن گوانگ زی زوانگ اور گوئی زو کے علاوہ صوبہ ہونا ن اور مشرقی صوبے جیانگ زی میں بھی ہونگی ، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے بلیو الرٹ جاری کر دیا ہے اور کہا ہے کہ پیر کے روز گوانگ زی اور ہونان کے صوبوں میں زبردست بارشیں شروع ہوں گی جبکہ شمال مشرقی چینی علاقے شدید گرج چمک اور طوفان کی زد میں ہوں گے ۔
مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گھروں سے باہر اپنی سرگرمیاں محدود کردیں جبکہ پہاڑوں سے آنیوالے سیلاب مٹی کے تودو ں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.